Deeni-o-Fiqa'hi Masa'il - 27th March 2024
소스 코드
- 게시일 2024. 03. 26.
- A discussion programme on issues related to Ramadan. Viewers can email their questions and the panel of scholars will answer them in forthcoming episodes. Recorded on March 27, 2024.
#Islam #Discussion #Ahmadiyyat #MTAi
MTA International Official LIVE & Ondemand Service
Website
www.mta.tv
------------------------------------------------------------------------
Mobile Devices
MTA International Android App : play.google.com/store/apps/de...
------------------------------------------------------------------------
MTA International iOS App : itunes.apple.com/us/app/mta-i...
TV App & Set top boxes
------------------------------------------------------------------------
MTA Smart TV App (Samsung, LG, Android TV, Fire TV)
www.mta.tv/smarttv/
------------------------------------------------------------------------
Android TV App
play.google.com/store/apps/de...
------------------------------------------------------------------------
Amazon Fire TV App
www.amazon.co.uk/MTA-Internat...
------------------------------------------------------------------------
MTA Roku TV App
channelstore.roku.com/details...
------------------------------------------------------------------------
MTA Apple TV App
itunes.apple.com/us/app/mta-i...
mashallh
ماشاللہ بہت اچھا پروگرام❤
Maschallah
AsSalam o Allikum warhmatullah..Ramadan ki boht Mubarak aap sab ko.Mashallah
Masya Allah ♥️❤️❤️
maschallah
❤❤❤
جزاک اللّٰہ
Aslamoalaikum ❤❤❤Jazakallah Jazakalah Jazakalah ❤❤❤🎉🎉🎉❤❤
Asslam o alikum
Khaksara ki khas dua ki request hai k Allah talah khaksara ko neauk sehat mend aur lmbi zindagi wla beta atta frmaye ameen
MashaAllah
Masaalla
Sir mujhy vitiligo h agr ap mujhy bhi medicine btaden ju apny use ki tu buht mehrbani hugi . JzakAllah
How can send questions?
السلام علیکم ورحمت اللہ
گزارش ہے کہ رابطہ نمبر بھی بتائیے گا کہ کیسے ہم اپنا سوال بھیج سکتے ہیں 🙏
اسلام وعلیکم
روزہ کا آغاز طلوع آفتاب سے کرتے ہیں اور اس کا اختتام غروب آفتاب سے ھوتا ھے
کسی غیر ملکی نان مسلم نے یہ پوچھا ھے اس کی کوئی خاص حکمت ھے ؟
400 gram zevar ki kitni zakaat deni hogi?
سوال یہ کہ
checking accounts,saving accounts,investment accounts۔
ان سب اکاؤنٹس پر زکوات واجب ہے،
ایک سوال یہ کہ بیوی کی کوئ ماہوار آمدنی نہ ہو نہ کوئ جائیداد ہو تھوڑی سی عیدی ملتی ہو سال میں تو کیا مرد یعنی اس کے شوہر کا فرض ہے کہ اپنی اور اپنی بیوی کی زکوت ادا کرے یا بیوی کی زمہ داری ہے
سلام، سوال ہے کہ
مرد کا ستر نماز کے لئے ہے کہ ناف سے گھٹنوں تک ڈھکا ہو کیا ناف اور گھٹنے شامل ہیں
دوسرا سوال ہے کہ جس پر قرض واجب الادا ہو کیا اس پر بھی زکوت واجب ہے جیسے کسی سٹوڈنٹ پر پچیس ہزار ڈالر کا حکومت کا قرضہ ہو جو اس نے ہر ماہ کئ سالوں تک ادا کرنے ہوں تو کیا زکوات واجب ہے۔
تیسرا سوال یہاں مغربی ممالک میں حکومتیں اتنا ٹیکس کاٹ لیتی ہیں ہر آدمی کے پاس بے اندازا ٹیکس جو وہ حکومت کو براہ راست اور بالواسطہ ہر چیز کی خریداری کے وقت ادا کرتا ہے ،اس کے بعد کچھ رقم ہاتھ آتی ہے،کیا پھر بھی زکوات واجب ہے ۔
چوتھا سوال سونے چاندی پر زکوت ہوتی ہے غالبا ڈائمنڈ جیولری پر نہیں ہوتی کیا وجہ ہے
اگر گھر میں با جماعت نماز پڑھ رہے ہیں امام کے پیچھے ایک مقتدی مرد اور چار عورتیں ہیں تو کس ترتیب سے کھڑے ہونگے۔
جزاکاللہ
What Twitter (X) handle can we ask questions through?
Assalamoalaikum
Murabbi sb program m kese rabta kr sakte hn plz contact no.bta dein.
Jzakomullah